اسلام آباد – آل پاکستان نمبردار ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) نے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل جنرل سید حافظ عاصم منیر کی خدمات کے اعتراف میں انہیں عالمی سطح پر ‘نوبل امن انعام’ کے لیے نامزد کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان نمبردار ایسوسی ایشن کے بانی چیئرمین نمبردار راجہ عظمت علی کیانی نے میڈیا …
مزید پڑھیںپیرجی سید قاسم شاہ کی قیادت میں وفد کی قاری محمد آصف سے ملاقات، عمرہ ادائیگی پر مبارکباد
صدر علماءو مشائخ پیرجی سید قاسم شاہ اپنے وفدکے ساتھ مسئول وفاق المدارس راولپنڈی استاذالقراء قاری محمد آصف کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے اس موقع پر ممبر امن کمیٹی مولانا شیر محمد مغل اور امیر تحریک اشاعت الاسلام مولانا جمیل درانی وفد میں شامل تھے۔
مزید پڑھیںپیر سید قاسم شاہ کی مفتی مسرت اقبال سے تعزیت، اہلیہ کے المناک قتل پر گہرے دکھ کا اظہار
صدر علماء و مشائخ، پیر سید قاسم شاہ نے جمعیت علمائے اسلام تحصیل میٹروپولیٹن راولپنڈی کے امیر مفتی مسرت اقبال سے ملاقات کی، جس میں مفتی مسرت اقبال کی اہلیہ کی المناک اور دردناک شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔ ملاقات کے دوران اس افسوسناک واقعے میں ملوث سفاک قاتل کو جلد از جلد منطقی انجام …
مزید پڑھیںپاکستان نے دنیا کو تیسری جنگ عظیم کے خطرے سے بچا لیا: پیر سید قاسم شاہ
راولپنڈی :- پاکستان کی حکومت اور ریاست نے دنیا کو تباہی سے بچا لیا اور دنیا میں تیسری جنگ عظیم کہ خطرات سے پوری دنیا کو نکال دیا ان خیالات کا اظہار صدر علماءو مشائخ پیر سید قاسم شاہ نے علماء کرام کے ایک اہم اجلاس میں کیا انہوں نے کہا کہ عزت اور ذلت دینے والی اللہ کی ذات …
مزید پڑھیںڈپٹی کمشنر سوات کا تحصیل بحرین دورہ، صفائی، ٹریفک اور تجاوزات کے خاتمے کے اقدامات
آج ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان مروت نے تحصیل بحرین کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس دوران اسسٹنٹ کمشنر بحرین فیض محمد ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بحرین جنید اسماعیل ، ٹریڈ یونین فیڈریشن بحرین کے نمائندگان اور دیگر بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر سوات نے درال خوڑ کا معائنہ کیا اور بحرین بازار میں قائم سٹیل پُل کا …
مزید پڑھیںخوشاب میں گندم کاشتکاروں کے درمیان قرعہ اندازی، بہترین کسانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامات تقسیم
ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے زیادہ گندم کی کاشت کرنے والے خوش قسمت کسانوں کے درمیان مقابلے کے سلسلے میں ٹوکن اُٹھا کر قرعہ اندازی کی۔ اس موقع پر کسانوں میں خوشی اور جوش کا ماحول رہا اور بہترین کارکردگی دکھانے والے کسانوں کو انعامات سے نوازا گیا۔ یہ پہل کسانوں کی حوصلہ افزائی اور زراعت میں …
مزید پڑھیںحافظ احمد طارق ریٹائر، طویل سرکاری خدمات کے بعد دینی و علمی میدان میں منفرد پہچان
خبر: حافظ احمد طارق نے طویل اور باوقار سرکاری خدمات کے بعد 9 اپریل 2026 کو ریٹائرمنٹ حاصل کر لی۔ انہوں نے یکم جون 1994 کو بطور تحصیلدار اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور مختلف اہم انتظامی عہدوں پر خدمات سرانجام دیتے رہے۔ اپنے پیشہ ورانہ سفر کے دوران سول سروس میں کئی ساختی تبدیلیاں آئیں، جن میں مجسٹریسی نظام …
مزید پڑھیںسید خالد محمود ہمدانی کے احکامات پر راولپنڈی بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ
سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کے احکامات کے مطابق راولپنڈی پولیس کی جانب سے شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ، غیر ملکی وفود کی آمدورفت کے حوالے سے سکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات، فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جارہا ہے، سی پی او راولپنڈی، ڈی پی او چکوال، ڈی پی او مری، ایس ایس پی آپریشنز، ایس …
مزید پڑھیںبلال اکبر نے فری ٹرانسپورٹ سروس کا افتتاح کیا، عامر کریم خان اور محمد نعمان صدیق بھی شریک
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ملتان کے شہریوں کو تحفہ حالیہ پٹرول کرائسس میں عوامی ریلیف کیلئے 35 فری بسیں چلادی گئیں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر نے جنرل بس سٹینڈ پر فری ٹرانسپورٹ سروس کا افتتاح کیا کمشنر عامر کریم خاں اور ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق بھی افتتاحی تقریب میں شریک سیکرٹری آر ٹی اے محسن …
مزید پڑھیںمریم نواز شریف کے احکامات پر جہلم میں کاروباری اوقات کی پابندی، خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن تیز
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن پر سختی سے عملدرآمد کروانے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے۔ اس سلسلے میں تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز اور ان کے ماتحت پیرا فورس کا عملہ فیلڈ میں موجود ہے تاکہ …
مزید پڑھیں
Nambardar.pk Nambardar.pk Islamabad, Karach And Lahore.