Warning: base64_decode() has been disabled for security reasons in /home/nambardarpk/public_html/wp-content/mu-plugins/wp-toolkit/Common/Services/ApiTokenParser.php on line 26
پیرجی سید قاسم شاہ کی قیادت میں وفد کی قاری محمد آصف سے ملاقات، عمرہ ادائیگی پر مبارکباد – Nambardar.pk
صفحہ اول / علاقائی خبریں / پیرجی سید قاسم شاہ کی قیادت میں وفد کی قاری محمد آصف سے ملاقات، عمرہ ادائیگی پر مبارکباد

پیرجی سید قاسم شاہ کی قیادت میں وفد کی قاری محمد آصف سے ملاقات، عمرہ ادائیگی پر مبارکباد

صدر علماءو مشائخ پیرجی سید قاسم شاہ اپنے وفدکے ساتھ مسئول وفاق المدارس راولپنڈی استاذالقراء قاری محمد آصف کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے اس موقع پر ممبر امن کمیٹی مولانا شیر محمد مغل اور امیر تحریک اشاعت الاسلام مولانا جمیل درانی وفد میں شامل تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے