لیڈ

یقین ہے فیلڈ مارشل کی کاوشیں خطے میں پائیدار امن کا باعث بنیں گی،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام امن کا دین ہے اور پیغمبر اسلام حضرت محمد ؐکی سیرتِ طیبہ ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔ وہ پاکستان علما کونسل کے زیر اہتمام چھٹی بین الاقوامی پیغامِ اسلام کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ فقید المثال اجتماع اتحادِ امت کی روشن تصویر پیش …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائنل میں شاندار کارکردگی، بہترین کھلاڑیوں اور ایوارڈز کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل اور اختتامی تقریب میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو مختلف اعزازات سے نوازا گیا۔ فائنل میں آل راؤنڈر کارکردگی دکھانے والے ایرن ہارڈی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ ٹورنامنٹ میں 588 رنز بنانے والے بابر اعظم کو حنیف محمد کیپ دی گئی، جبکہ 22 وکٹیں حاصل کرنے والے …

مزید پڑھیں

ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پاکستان کی حقیقی تصویر اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پاکستان کی حقیقی تصویر اور صلاحیت کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ عالمی یومِ آزادی صحافت کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آزاد، ذمہ دار اور متحرک میڈیا کے لیے حکومت اپنے …

مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ ٹیلی فون کے ذریعے مذاکرات جاری ہیں، ایران کوبس کہنا ہوگا کہ وہ ہارگئے ہیں: ٹرمپ

نمبردار نیوز(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں اپنے مقاصد تقریباً حاصل کرچکے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج روسی صدر پیوٹن کے ساتھ ایران اور یوکرین کے معاملے پربات چیت ہوئی، پیوٹن نہیں چاہتے کہ ایران جوہری ہتھیارحاصل کرے، روسی صدر ایران کی …

مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر "نوبل امن ایوارڈ” کے مستحق، اے پی این اے ملک بھر میں تحریک چلائے گی، عظمت کیانی

اسلام آباد: راجہ عظمت علی کیانی نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز و آرمی فیلڈ مارشل چیف سید عاصم منیر کو عالمی سطح پر "نوبل امن ایوارڈ” کے لیے نامزد کیا جانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان نمبردار ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) کے بانی و چیئرمین راجہ عظمت علی کیانی نے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر امن نوبل ایوارڈ کے مستحق, نمبردار عظمت کیانی

اسلام آباد – آل پاکستان نمبردار ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) نے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل جنرل سید حافظ عاصم منیر کی خدمات کے اعتراف میں انہیں عالمی سطح پر ‘نوبل امن انعام’ کے لیے نامزد کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان نمبردار ایسوسی ایشن کے بانی چیئرمین نمبردار راجہ عظمت علی کیانی نے میڈیا …

مزید پڑھیں

محسن نقوی نے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی، جس میں اسلام آباد مذاکرات کے دوسرے مرحلے کیلئے کئے گئے انتظامات پر گفتگو کی گئی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں کشیدگی میں کمی کیلئے سفارتی اور مذاکراتی چینلز سے پائیدار حل کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزارت خارجہ کی جانب سے شرکاء کو خطے کی صورتحال اور جاری سفارتی رابطوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے سفارتی …

مزید پڑھیں

عباس عراقچی کا اپنے سعودی ہم منصب سے رابطہ، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر اہم مشاورت

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اپنے سعودی ہم منصب کو فون کیا جس میں مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی وزارتِ خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے کشیدگی میں کمی اور خطے میں استحکام کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات پر گفتگو کی۔

مزید پڑھیں