اسلام آباد: راجہ عظمت علی کیانی نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز و آرمی فیلڈ مارشل چیف سید عاصم منیر کو عالمی سطح پر "نوبل امن ایوارڈ” کے لیے نامزد کیا جانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان نمبردار ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) کے بانی و چیئرمین راجہ عظمت علی کیانی نے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …
مزید پڑھیںThe APNA has demanded the nomination of Field Marshal Asim Munir for the Nobel Peace Prize
Islamabad – The All Pakistan Nambardar Association (Registered) has demanded the nomination of Chief of Army Staff Field Marshal General Syed Hafiz Asim Munir for the Nobel Peace Prize in recognition of his services. According to details, the founding chairman of the All Pakistan Nambardar Association, Nambardar Raja Azmat Ali Kayani, while speaking to the media, said that General Syed …
مزید پڑھیںفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 274 کور کمانڈرز کانفرنس
آئی ایس پی آر کے مطابق، راولپنڈی میں جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کی زیر صدارت 274ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی۔ اجلاس کے آغاز میں مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور معصوم شہریوں کے شہداء کے لیے …
مزید پڑھیںعنوان: تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے
*تحریر:- افتخار شاہد راجہ* کسی بھی معاشرے میں کسی شخصیت کی اصل پہچان صرف عہدوں اور کامیابیوں سے نہیں ہوتی بلکہ اس اعتماد اور محبت سے ہوتی ہے جو لوگ اس کے لیے اپنے دلوں میں رکھتے ہیں۔ بعض اوقات انتخابی نتائج سے زیادہ اہم وہ اعتماد ہوتا ہے جو ایک کمیونٹی کسی فرد پر ظاہر کرتی ہے۔ صحافتی دنیا …
مزید پڑھیںکسی بھی ممکنہ صورت حال کیلئے تیاری مکمل کر چکے ہیں، ایرانی صدر
تہران – ایرانی صدر مسعود پزیکشیان نے امریکا کے ساتھ کشیدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ کسی بھی ممکنہ صورت حال کیلئے تیاری مکمل کر چکے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں ایرانی صدر مسعود پزیکشیان نے کہا ایران خطے میں امن اور استحکام کیلئے پرعزم ہے، حالیہ مذاکرات میں عملی تجاویز پر تبادلہ خیال …
مزید پڑھیںلندن: یو کرین جنگ بندی میں ناکامی: ٹرمپ کا اعتراف "پیوٹن نے مجھے مایوس کیا”
لندن – لندن میں برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کی کوششوں میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے قریبی تعلقات کی بنیاد پر جنگ کے خاتمے کی امید رکھتے تھے، لیکن …
مزید پڑھیںپاکستان اور آئی اے ای اے کے درمیان جوہری تعاون کا نیا معاہدہ طے پا گیا
اسلام آباد – پاکستان اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے درمیان جوہری تعاون کے ایک نئے فریم ورک معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں، جو 2026 سے 2031 تک نافذ العمل رہے گا۔ آئی اے ای اے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، یہ کنٹری پروگرام فریم ورک (CPF) پاکستان کے ساتھ کیا جانے والا پانچواں معاہدہ ہے، …
مزید پڑھیںاسرائیل نے تمام حدیں پار کرلیں، امیرِ قطر کا عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں سخت پیغام
دوحہ – امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے دوحہ میں منعقدہ عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے ہنگامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی ممالک کے رہنماؤں کو خوش آمدید کہا اور ان کی شرکت پر شکریہ ادا کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق، اپنے افتتاحی خطاب میں امیرِ قطر نے فلسطین کی تازہ ترین صورتحال، خاص طور پر **غزہ …
مزید پڑھیںغزہ میں اسرائیلی جارحیت: اسرائیل کے خلاف ایران کا "مشترکہ آپریشن روم” بنانے کا مطالبہ، دنیا بھر میں احتجاج
غزہ – اسرائیلی افواج نے غزہ شہر پر توپ خانے کی گولہ باری، بحری حملوں، زمینی فائرنگ اور فضائی بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں اتوار کی صبح سے اب تک کم از کم 41 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ قطری نشریاتی ادارے **الجزیرہ** کے مطابق یہ حملے ایک ایسے وقت میں کیے جا رہے …
مزید پڑھیںکوئی فلسطینی ریاست نہیں بننے دیں گے، اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں متنازعہ آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر دستخط کرتے ہوئے دو ریاستی حل اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے منصوبے کی منظوری دیتے ہوئے واضح کیا کہ اسرائیل فلسطینی ریاست کے قیام کی کسی بھی کوشش کو قبول نہیں کرے …
مزید پڑھیں
Nambardar.pk Nambardar.pk Islamabad, Karach And Lahore.