وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام امن کا دین ہے اور پیغمبر اسلام حضرت محمد ؐکی سیرتِ طیبہ ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔ وہ پاکستان علما کونسل کے زیر اہتمام چھٹی بین الاقوامی پیغامِ اسلام کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ فقید المثال اجتماع اتحادِ امت کی روشن تصویر پیش …
مزید پڑھیںاسلام آباد کی تعمیر و ترقی میں شہریوں کو شریک کرنے، مسائل کے فوری حل، شہر کو جدید اور مزید خوبصورت بنانے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ براہ راست رابطے کویقینی بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی تعمیر و ترقی میں شہریوں کو شریک کرنے، مسائل کے فوری حل، شہر کو جدید اور مزید خوبصورت بنانے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ براہ راست رابطے کویقینی بنایا جارہا ہے اس سلسلے میں (آج)پیر کوصبح 10 بجے تا دوپہر 12 بجے تک گندھارا سٹیزن کلب، ایف نائن پارک میں خصوصی سیٹیزن فورم …
مزید پڑھیںڈیجیٹل پلیٹ فارمز پاکستان کی حقیقی تصویر اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پاکستان کی حقیقی تصویر اور صلاحیت کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ عالمی یومِ آزادی صحافت کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آزاد، ذمہ دار اور متحرک میڈیا کے لیے حکومت اپنے …
مزید پڑھیںصومالی قزاقوں کے ہاتھوں پاکستانیوں کے اغوا کے بعد صومالیہ حکومت کی پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں 10 پاکستانیوں کے اغوا کے بعد صومالیہ کی حکومت نے پاکستان کو تحریری طور پر تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ صومالی حکومت نے پاکستانی شہریوں کی محفوظ وطن واپسی کے لیے تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاکستان نے صومالی حکومت کے ساتھ 10 پاکستانیوں کے اغوا …
مزید پڑھیںایران کے ساتھ ٹیلی فون کے ذریعے مذاکرات جاری ہیں، ایران کوبس کہنا ہوگا کہ وہ ہارگئے ہیں: ٹرمپ
نمبردار نیوز(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں اپنے مقاصد تقریباً حاصل کرچکے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج روسی صدر پیوٹن کے ساتھ ایران اور یوکرین کے معاملے پربات چیت ہوئی، پیوٹن نہیں چاہتے کہ ایران جوہری ہتھیارحاصل کرے، روسی صدر ایران کی …
مزید پڑھیںفیلڈ مارشل سید عاصم منیر "نوبل امن ایوارڈ” کے مستحق، اے پی این اے ملک بھر میں تحریک چلائے گی، عظمت کیانی
اسلام آباد: راجہ عظمت علی کیانی نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز و آرمی فیلڈ مارشل چیف سید عاصم منیر کو عالمی سطح پر "نوبل امن ایوارڈ” کے لیے نامزد کیا جانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان نمبردار ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) کے بانی و چیئرمین راجہ عظمت علی کیانی نے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …
مزید پڑھیںفیلڈ مارشل عاصم منیر امن نوبل ایوارڈ کے مستحق, نمبردار عظمت کیانی
اسلام آباد – آل پاکستان نمبردار ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) نے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل جنرل سید حافظ عاصم منیر کی خدمات کے اعتراف میں انہیں عالمی سطح پر ‘نوبل امن انعام’ کے لیے نامزد کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان نمبردار ایسوسی ایشن کے بانی چیئرمین نمبردار راجہ عظمت علی کیانی نے میڈیا …
مزید پڑھیںمحسن نقوی نے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی، جس میں اسلام آباد مذاکرات کے دوسرے مرحلے کیلئے کئے گئے انتظامات پر گفتگو کی گئی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں کشیدگی میں کمی کیلئے سفارتی اور مذاکراتی چینلز سے پائیدار حل کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے …
مزید پڑھیںوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزارت خارجہ کی جانب سے شرکاء کو خطے کی صورتحال اور جاری سفارتی رابطوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے سفارتی …
مزید پڑھیںپاکستان نے دنیا کو تیسری جنگ عظیم کے خطرے سے بچا لیا: پیر سید قاسم شاہ
راولپنڈی :- پاکستان کی حکومت اور ریاست نے دنیا کو تباہی سے بچا لیا اور دنیا میں تیسری جنگ عظیم کہ خطرات سے پوری دنیا کو نکال دیا ان خیالات کا اظہار صدر علماءو مشائخ پیر سید قاسم شاہ نے علماء کرام کے ایک اہم اجلاس میں کیا انہوں نے کہا کہ عزت اور ذلت دینے والی اللہ کی ذات …
مزید پڑھیں
Nambardar.pk Nambardar.pk Islamabad, Karach And Lahore.