صفحہ اول / آرکائیو / بلال اکبر نے فری ٹرانسپورٹ سروس کا افتتاح کیا، عامر کریم خان اور محمد نعمان صدیق بھی شریک

بلال اکبر نے فری ٹرانسپورٹ سروس کا افتتاح کیا، عامر کریم خان اور محمد نعمان صدیق بھی شریک

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ملتان کے شہریوں کو تحفہ حالیہ پٹرول کرائسس میں عوامی ریلیف کیلئے 35 فری بسیں چلادی گئیں
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر نے جنرل بس سٹینڈ پر فری ٹرانسپورٹ سروس کا افتتاح کیا
کمشنر عامر کریم خاں اور ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق بھی افتتاحی تقریب میں شریک
سیکرٹری آر ٹی اے محسن نثار نے 35 بسوں کے روٹس بارے بریفنگ دی۔

معوامی ریلیف کیلئے میٹرو بس اور ویڈا سروس مفت سفری سہولیات فراہم کررہی ہیں۔شہریوں کے رش کے باعت مزید 35 لوکل بسوں کو بھی بلا معاوضہ چلادیا گیا ہے۔35 بسیں وہاڑی چوک سے مخلتف روٹس پر شہریوں کو مفت سروس فراہم کرینگی۔

مسافروں کا 35 فری بسوں کے آغاز پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو خراج تحسین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے