صفحہ اول / آرکائیو / خوشاب میں گندم کاشتکاروں کے درمیان قرعہ اندازی، بہترین کسانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامات تقسیم

خوشاب میں گندم کاشتکاروں کے درمیان قرعہ اندازی، بہترین کسانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامات تقسیم

ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے زیادہ گندم کی کاشت کرنے والے خوش قسمت کسانوں کے درمیان مقابلے کے سلسلے میں ٹوکن اُٹھا کر قرعہ اندازی کی۔

اس موقع پر کسانوں میں خوشی اور جوش کا ماحول رہا اور بہترین کارکردگی دکھانے والے کسانوں کو انعامات سے نوازا گیا۔

یہ پہل کسانوں کی حوصلہ افزائی اور زراعت میں بہترین نتائج کو فروغ دینے کے لیے کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے