آج ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان مروت نے تحصیل بحرین کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس دوران اسسٹنٹ کمشنر بحرین فیض محمد ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بحرین جنید اسماعیل ، ٹریڈ یونین فیڈریشن بحرین کے نمائندگان اور دیگر بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر سوات نے درال خوڑ کا معائنہ کیا اور بحرین بازار میں قائم سٹیل پُل کا …
مزید پڑھیںخوشاب میں گندم کاشتکاروں کے درمیان قرعہ اندازی، بہترین کسانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامات تقسیم
ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے زیادہ گندم کی کاشت کرنے والے خوش قسمت کسانوں کے درمیان مقابلے کے سلسلے میں ٹوکن اُٹھا کر قرعہ اندازی کی۔ اس موقع پر کسانوں میں خوشی اور جوش کا ماحول رہا اور بہترین کارکردگی دکھانے والے کسانوں کو انعامات سے نوازا گیا۔ یہ پہل کسانوں کی حوصلہ افزائی اور زراعت میں …
مزید پڑھیںحافظ احمد طارق ریٹائر، طویل سرکاری خدمات کے بعد دینی و علمی میدان میں منفرد پہچان
خبر: حافظ احمد طارق نے طویل اور باوقار سرکاری خدمات کے بعد 9 اپریل 2026 کو ریٹائرمنٹ حاصل کر لی۔ انہوں نے یکم جون 1994 کو بطور تحصیلدار اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور مختلف اہم انتظامی عہدوں پر خدمات سرانجام دیتے رہے۔ اپنے پیشہ ورانہ سفر کے دوران سول سروس میں کئی ساختی تبدیلیاں آئیں، جن میں مجسٹریسی نظام …
مزید پڑھیںسید خالد محمود ہمدانی کے احکامات پر راولپنڈی بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ
سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کے احکامات کے مطابق راولپنڈی پولیس کی جانب سے شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ، غیر ملکی وفود کی آمدورفت کے حوالے سے سکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات، فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جارہا ہے، سی پی او راولپنڈی، ڈی پی او چکوال، ڈی پی او مری، ایس ایس پی آپریشنز، ایس …
مزید پڑھیںپاکستان میں امریکا۔ایران مذاکرات کا اہم مرحلہ، ہفتہ کو اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی بیٹھک شیڈول
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد پاکستان فریقین کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی میزبانی کر رہا ہے، مذاکرات کا اہم ترین مرحلہ ہفتے کو اسلام آباد میں شیڈول ہے، جس میں دونوں ملکوں کے وفود شریک ہوں گے۔ امریکی وفد کی سربراہی نائب صدر جے ڈی وینس کریں گے جب کہ ان کے ہمراہ صدر ڈونلڈ …
مزید پڑھیںبلال اکبر نے فری ٹرانسپورٹ سروس کا افتتاح کیا، عامر کریم خان اور محمد نعمان صدیق بھی شریک
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ملتان کے شہریوں کو تحفہ حالیہ پٹرول کرائسس میں عوامی ریلیف کیلئے 35 فری بسیں چلادی گئیں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر نے جنرل بس سٹینڈ پر فری ٹرانسپورٹ سروس کا افتتاح کیا کمشنر عامر کریم خاں اور ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق بھی افتتاحی تقریب میں شریک سیکرٹری آر ٹی اے محسن …
مزید پڑھیںمریم نواز شریف کے احکامات پر جہلم میں کاروباری اوقات کی پابندی، خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن تیز
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن پر سختی سے عملدرآمد کروانے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے۔ اس سلسلے میں تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز اور ان کے ماتحت پیرا فورس کا عملہ فیلڈ میں موجود ہے تاکہ …
مزید پڑھیںڈپٹی کمشنر سرگودھا حسین احمد رضا چوہدری کی زیر صدارت اجلاس
ضلعی ترقیاتی کمیٹی نے میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شہر کی مختلف سڑکوں کے پیچ ورک کی منظوری دے دی ہے، جس کا مجموعی تخمینہ 2 کروڑ 13 لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔ یہ منظوری ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں دی گئی۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ، ایکسین ہائی ویز، چیف آفیسر …
مزید پڑھیںعباس عراقچی کا اپنے سعودی ہم منصب سے رابطہ، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر اہم مشاورت
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اپنے سعودی ہم منصب کو فون کیا جس میں مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی وزارتِ خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے کشیدگی میں کمی اور خطے میں استحکام کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات پر گفتگو کی۔
مزید پڑھیںکمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خان نے وہاڑی میں نئے تعمیر ہونے والے اسٹیڈیم روڈ کا افتتاح کر دیا
کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں نے نئے تعمیر ہونے والے اسٹیڈیم روڈ کا افتتاح کر دیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ ، ایم پی اے ملک نوشیر انجم لنگڑیال، سابق ایم پی اے سردار خالد محمود ڈوگر اور اسسٹنٹ کمشنر جواد حسین ملک بھی ہمراہ تھے۔ کمشنر ملتان عامر کریم خاں نے کہا کہ وزیر …
مزید پڑھیں
Nambardar.pk Nambardar.pk Islamabad, Karach And Lahore.