صفحہ اول / آرکائیو / عباس عراقچی کا اپنے سعودی ہم منصب سے رابطہ، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر اہم مشاورت

عباس عراقچی کا اپنے سعودی ہم منصب سے رابطہ، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر اہم مشاورت

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اپنے سعودی ہم منصب کو فون کیا جس میں مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

سعودی وزارتِ خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے کشیدگی میں کمی اور خطے میں استحکام کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات پر گفتگو کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے