صفحہ اول / علاقائی خبریں (page 3)

علاقائی خبریں

ڈپٹی کمشنر سرگودھا حسین احمد رضا چوہدری کی زیر صدارت اجلاس

ضلعی ترقیاتی کمیٹی نے میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شہر کی مختلف سڑکوں کے پیچ ورک کی منظوری دے دی ہے، جس کا مجموعی تخمینہ 2 کروڑ 13 لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔ یہ منظوری ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں دی گئی۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ، ایکسین ہائی ویز، چیف آفیسر …

مزید پڑھیں

کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خان نے وہاڑی میں نئے تعمیر ہونے والے اسٹیڈیم روڈ کا افتتاح کر دیا

کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں نے نئے تعمیر ہونے والے اسٹیڈیم روڈ کا افتتاح کر دیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ ، ایم پی اے ملک نوشیر انجم لنگڑیال، سابق ایم پی اے سردار خالد محمود ڈوگر اور اسسٹنٹ کمشنر جواد حسین ملک بھی ہمراہ تھے۔ کمشنر ملتان عامر کریم خاں نے کہا کہ وزیر …

مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی اہم ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔دونوں شخصیات نے خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ ترجمان وزیر اعظم آفس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے حالیہ کشیدگی میں کمی پر اطمینان کا اظہار کیا اور …

مزید پڑھیں

سید عاصم منیر کی مضبوط قیادت نے پاکستان کو چیلنجز میں استحکام دیا۔

سپہ سالارِ پاکستان، حافظِ قرآن جنرل سید عاصم منیر کی جرات، حکمت اور ایمان سے بھرپور قیادت نے آج پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم موڑ پیدا کیا ہے۔ جب ملک دشمن عناصر نے اس سرزمینِ پاک کو کمزور کرنے کی کوشش کی، تو اللہ تعالیٰ نے اس قوم کو ایک ایسا محافظ عطا کیا جس کے کردار میں اخلاص …

مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 274 کور کمانڈرز کانفرنس

آئی ایس پی آر کے مطابق، راولپنڈی میں جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کی زیر صدارت 274ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی۔ اجلاس کے آغاز میں مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور معصوم شہریوں کے شہداء کے لیے …

مزید پڑھیں

العلم ایجوکیشن سسٹم راولپنڈی میں تعلیمی سال 2026 کا آغاز

راولپنڈی کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن ڈی بلاک نزد الفرقان مسجد میں قائم العلم ایجوکیشن سسٹم میں نئے تعلیمی سال 2026 کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جہاں شعبہ حفظ کے ساتھ معیاری انگلش میڈیم تعلیم بھی جاری ہے۔ ادارے میں محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔ اس موقع پر پرنسپل مفتی طاہر محمود شاہ نے اساتذہ کرام کے ساتھ …

مزید پڑھیں

سرگودھا میں خاتون نمبردارنی، سعدیہ فیض نے روایت بدل دی

پنجاب کے روایتی دیہی نظام میں جہاں نمبرداری کا عہدہ عموماً مردوں تک محدود رہا ہے، وہاں ضلع سرگودھا کے گاؤں چک 107 جنوبی میں ایک منفرد مثال قائم ہو گئی ہے۔ سعدیہ فیض کو اپنے والد کے انتقال کے بعد باضابطہ طور پر گاؤں کی نمبردارنی مقرر کر دیا گیا ہے۔ یہ تقرری نہ صرف مقامی سطح پر ایک …

مزید پڑھیں

عطاء اللہ تارڑ سے نیشنل پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کی ملاقات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے سینئر صحافی حاجی نواز رضا کی قیادت میں نیشنل پریس کلب کے نومنتخب صدر عبدالرزاق سیال اور سیکریٹری ڈاکٹر فرقان راؤ سمیت وفد نے ملاقات کی۔ وزیر اطلاعات نے نیشنل پریس کلب کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے دونوں گروپوں ڈیموکریٹس اور جرنلسٹ پینل کے عہدیداران کو مبارکباد دی اور ایگزیکٹو …

مزید پڑھیں

7 سال میں غربت کی شرح میں 7.6 فیصد اضافہ، پونے 2 کروڑ لوگ غریب ہوگئے

اسلام آباد – گزشتہ 7 سال میں مزید پونے 2 کروڑ لوگ غریب ہو گئے۔ حکومت نے 7 سال بعد ملک میں غربت کے اعداد وشمار جاری کر دیئے، اعداد شمار کے مطابق 25 کروڑ کی آبادی میں سے 7 کروڑ غربت کا شکار ہوگئے، 7 سال میں غربت کی شرح میں 7.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، غربت کی …

مزید پڑھیں

پشین: سیکیورٹی فورسز نے حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا، 5 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع پشین میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بنا دیا اور 5 دہشت گردوں کو ہلاک اور ان کے قبضے سے اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گرد پولیس لائن اور کیڈٹ کالج پر حملے …

مزید پڑھیں