فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔دونوں شخصیات نے خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ ترجمان وزیر اعظم آفس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے حالیہ کشیدگی میں کمی پر اطمینان کا اظہار کیا اور …
مزید پڑھیںسید عاصم منیر کی مضبوط قیادت نے پاکستان کو چیلنجز میں استحکام دیا۔
سپہ سالارِ پاکستان، حافظِ قرآن جنرل سید عاصم منیر کی جرات، حکمت اور ایمان سے بھرپور قیادت نے آج پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم موڑ پیدا کیا ہے۔ جب ملک دشمن عناصر نے اس سرزمینِ پاک کو کمزور کرنے کی کوشش کی، تو اللہ تعالیٰ نے اس قوم کو ایک ایسا محافظ عطا کیا جس کے کردار میں اخلاص …
مزید پڑھیںوزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاکستان بطور ثالث کردار ادا کر رہا ہے،اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ختم کرانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے بتایا کہ ایران پر حملے کے وقت وہ مدینہ منورہ میں موجود تھے اور وہاں سے …
مزید پڑھیںوزیراعظم کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں جاری کشیدگی پر تبادلۂ خیال کیا۔ وزیرِ اعظم نے جاری حملوں کے تناظر میں سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کی غیر متزلزل یکجہتی اور مکمل حمایت کا اعادہ …
مزید پڑھیںفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 274 کور کمانڈرز کانفرنس
آئی ایس پی آر کے مطابق، راولپنڈی میں جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کی زیر صدارت 274ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی۔ اجلاس کے آغاز میں مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور معصوم شہریوں کے شہداء کے لیے …
مزید پڑھیںالعلم ایجوکیشن سسٹم راولپنڈی میں تعلیمی سال 2026 کا آغاز
راولپنڈی کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن ڈی بلاک نزد الفرقان مسجد میں قائم العلم ایجوکیشن سسٹم میں نئے تعلیمی سال 2026 کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جہاں شعبہ حفظ کے ساتھ معیاری انگلش میڈیم تعلیم بھی جاری ہے۔ ادارے میں محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔ اس موقع پر پرنسپل مفتی طاہر محمود شاہ نے اساتذہ کرام کے ساتھ …
مزید پڑھیںProgressive Jackpots: Wie sie wirklich funktionieren
Progressive Jackpots: Wie sie wirklich funktionieren Progressive Jackpots gehören zu den faszinierendsten Phänomenen der Online-Casino-Welt. Millionen von Spielern träumen davon, eines Tages den einen Spin zu landen, der das Leben verändert. Doch hinter dem glitzernden Versprechen steckt ein durchdachtes technisches System, das auf Vernetzung und kollektiver Beteiligung basiert. Wer versteht, wie diese Mechanik funktioniert, kann fundiertere Entscheidungen treffen und die …
مزید پڑھیںگورنر خیبرپختواہ فیصل کریم کنڈی کی نیشنل پریس کلب آمد
گورنر پختونخواہ نے پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد گورنر کی پریس کلب کے نومنتخب صدر رزاق سیال،سیکرٹری راو فرقان اور دیگر کے ہمراہ میڈیا گفتگو ہمارا میڈیا کا رشتہ آج کا نہیں بہت پرانا اور قریبی ہے،فیصل کنڈی ہم جو بھئ ہوسکا پریس کلب،صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے کام کرینگے ہم ہمیشہ صحافیواب کے ساتھ رہے اب بھی …
مزید پڑھیںسرگودھا میں خاتون نمبردارنی، سعدیہ فیض نے روایت بدل دی
پنجاب کے روایتی دیہی نظام میں جہاں نمبرداری کا عہدہ عموماً مردوں تک محدود رہا ہے، وہاں ضلع سرگودھا کے گاؤں چک 107 جنوبی میں ایک منفرد مثال قائم ہو گئی ہے۔ سعدیہ فیض کو اپنے والد کے انتقال کے بعد باضابطہ طور پر گاؤں کی نمبردارنی مقرر کر دیا گیا ہے۔ یہ تقرری نہ صرف مقامی سطح پر ایک …
مزید پڑھیںعطاء اللہ تارڑ سے نیشنل پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کی ملاقات
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے سینئر صحافی حاجی نواز رضا کی قیادت میں نیشنل پریس کلب کے نومنتخب صدر عبدالرزاق سیال اور سیکریٹری ڈاکٹر فرقان راؤ سمیت وفد نے ملاقات کی۔ وزیر اطلاعات نے نیشنل پریس کلب کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے دونوں گروپوں ڈیموکریٹس اور جرنلسٹ پینل کے عہدیداران کو مبارکباد دی اور ایگزیکٹو …
مزید پڑھیں
Nambardar.pk Nambardar.pk Islamabad, Karach And Lahore.