گورنر پختونخواہ نے پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد
گورنر کی پریس کلب کے نومنتخب صدر رزاق سیال،سیکرٹری راو فرقان اور دیگر کے ہمراہ میڈیا گفتگو
ہمارا میڈیا کا رشتہ آج کا نہیں بہت پرانا اور قریبی ہے،فیصل کنڈی
ہم جو بھئ ہوسکا پریس کلب،صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے کام کرینگے
ہم ہمیشہ صحافیواب کے ساتھ رہے اب بھی پہلے سے بڑھ کر ساتھ کھڑے ہونگے،گورنر خیبرپختواہ
افغانستان آپریشن عارضی طور پر عید کی وجہ سے روکا ہے،فیصل کنڈی
پاکستان پر ہسپتال پر حملے کا جھوٹا پروپیگنڈہ کیا گیا،
ہم چاہتے ہیں پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات ہوں
لیکن ہم یہ بھئ نہیں چاہتے کہ اچھے رویے کا غلط فائدہ اٹھایا جائے
مشکل وقت میں ہم نے افغانیوں کو پناہ دی،فیصل کریم کنڈی
خطہ انتہائئ گھمبیر صورتحال سے گزر رہا ہے،خطے میں امن کیلئے دعا گو ہیں
ہم ملکر کراس ملک کو آگے لیکر جائیں گے
Nambardar.pk Nambardar.pk Islamabad, Karach And Lahore.