صفحہ اول / آرکائیو / کسی بھی ممکنہ صورت حال کیلئے تیاری مکمل کر چکے ہیں، ایرانی صدر

کسی بھی ممکنہ صورت حال کیلئے تیاری مکمل کر چکے ہیں، ایرانی صدر

تہران – ایرانی صدر مسعود پزیکشیان نے امریکا کے ساتھ کشیدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ کسی بھی ممکنہ صورت حال کیلئے تیاری مکمل کر چکے ہیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں ایرانی صدر مسعود پزیکشیان نے کہا ایران خطے میں امن اور استحکام کیلئے پرعزم ہے، حالیہ مذاکرات میں عملی تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایرانی صدر کا کہا تھا کہ امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ مذاکرات میں حوصلہ افزا اشارے ملے ہیں، ہم امریکی کارروائیوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے