صفحہ اول / علاقائی خبریں / اوکاڑہ میں مثالی گاؤں دورہ، ڈی ایچ کیو میں ایکو مشین فعال

اوکاڑہ میں مثالی گاؤں دورہ، ڈی ایچ کیو میں ایکو مشین فعال

اوکاڑہ میں عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے عملی اقدامات، ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر تنویر حسین کا مثالی گاؤں موضع کچا پکا (تحصیل دیپالپور) کا دورہ، جبکہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال سٹی اوکاڑہ میں دل کے مریضوں کے لیے ایکوکارڈیوگرافی مشین فعال کر دی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے