اسلام آباد: نیشنل پریس کلب کے نو منتخب صدر عبدالرزاق سیال، سیکرٹری ڈاکٹر فرقان راؤ، نائب صدور عثمان خان و بشیر چوہدری، اور گورننگ باڈی کے اراکین عائشہ ناز، عثمان خان و دیگر کو پاکستان ڈیجیٹل میڈیا ایسوسی ایشن کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ پاکستان ڈیجیٹل میڈیا ایسوسی ایشن کے مرکزی کوآرڈینیٹر عظمت کیانی نے اپنے …
مزید پڑھیںپاکستان کی قربانیوں کا صلہ دشمن کی سہولت کاری کی صورت میں ملنا قبول نہیں، وزیر دفاع
اسلام آباد (نمبردار نیوز – اے پی پی۔ 28 فروری2026ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی قربانیوں کا صلہ دشمن کی سہولت کاری کی صورت میں ملنا کسی صورت قبول نہیں۔وزیر دفاع نے افغان قیادت کو وہ وقت یاد دلایا ہے جب پاکستان نے نہ صرف ان کی جنگوں کا بوجھ اٹھایا بلکہ دہائیوں تک …
مزید پڑھیںپاکستان افغانستان کے ساتھ بہت اچھا کر رہا ہے، امریکی صدر
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ معاملات بہتر انداز میں سنبھال رہا ہے اور وہ اس معاملے میں مداخلت نہیں کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر سے پاک افغان کشیدگی کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان …
مزید پڑھیںڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی موجودہ صورتحال پریس کانفرنس
7 سال میں غربت کی شرح میں 7.6 فیصد اضافہ، پونے 2 کروڑ لوگ غریب ہوگئے
اسلام آباد – گزشتہ 7 سال میں مزید پونے 2 کروڑ لوگ غریب ہو گئے۔ حکومت نے 7 سال بعد ملک میں غربت کے اعداد وشمار جاری کر دیئے، اعداد شمار کے مطابق 25 کروڑ کی آبادی میں سے 7 کروڑ غربت کا شکار ہوگئے، 7 سال میں غربت کی شرح میں 7.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، غربت کی …
مزید پڑھیںکسی بھی ممکنہ صورت حال کیلئے تیاری مکمل کر چکے ہیں، ایرانی صدر
تہران – ایرانی صدر مسعود پزیکشیان نے امریکا کے ساتھ کشیدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ کسی بھی ممکنہ صورت حال کیلئے تیاری مکمل کر چکے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں ایرانی صدر مسعود پزیکشیان نے کہا ایران خطے میں امن اور استحکام کیلئے پرعزم ہے، حالیہ مذاکرات میں عملی تجاویز پر تبادلہ خیال …
مزید پڑھیںپاکستان کی افغانستان میں ایئر سٹرائیکس، 80 سے زائد دہشتگردوں کی ہلاکتیں کنفرم
اسلام آباد – پاکستانی فورسز کی افغانستان میں خوارج کے ٹھکانوں پر ایئر سٹرائیکس کے نتیجے میں 80 سے زائد دہشتگردوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پاکستان کی جانب سے گزشتہ رات انٹیلی جنس بیسڈ ایئر سٹرائیکس میں افغانستان کے 3 صوبوں میں دہشتگردوں کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا، ننگر ہار، پکتیکا اور خوست میں موجود فتنہ الخوارج …
مزید پڑھیںشدید فوجی دباؤ کے باوجود ایران امریکا کے سامنے نہ جھکا، ٹرمپ کی مایوسی بڑھ گئی
واشنگٹن – مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اور بحری طاقت بڑھانے کے باوجود ایران کی جانب سے ہتھیار نہ ڈالنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مایوس دکھائی دیتے ہیں۔ امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ صدر ٹرمپ نے ان سے سوال کیا کہ اتنے دباؤ اور خطے میں بحری طاقت کی موجودگی کے …
مزید پڑھیںسرحد پار سے ہونے والی دہشتگردی کیلئے برداشت اپنی حد تک پہنچ چکی ہے، صدرمملکت
اسلام آباد: صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کے لیے برداشت اپنی حد تک پہنچ چکی ہے اور پاکستان کی حالیہ کارروائیاں اپنے شہریوں کی دہشت گردی کے خلاف تحفظ کے لیے ہیں۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی حالیہ …
مزید پڑھیںپشین: سیکیورٹی فورسز نے حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا، 5 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع پشین میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بنا دیا اور 5 دہشت گردوں کو ہلاک اور ان کے قبضے سے اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گرد پولیس لائن اور کیڈٹ کالج پر حملے …
مزید پڑھیں
Nambardar.pk Nambardar.pk Islamabad, Karach And Lahore.