صفحہ اول / آرکائیو / ایک دن صفدر دانش کے ساتھ

ایک دن صفدر دانش کے ساتھ

لندن – لندن میں برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کی کوششوں میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے قریبی تعلقات کی بنیاد پر جنگ کے خاتمے کی امید رکھتے تھے، لیکن پیوٹن نے ان کی توقعات پر پورا نہ اُتر کر مایوس کیا۔ ٹرمپ نے کہا، "میں نے سمجھا تھا کہ یہ سب سے آسان مسئلہ ہوگا کیونکہ میری پیوٹن سے اچھی دوستی ہے، مگر انہوں نے مجھے مایوس کیا۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے