صفحہ اول / لیڈ (page 4)

لیڈ

دنیا کے مضبوط ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری: پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟

واشنگٹن – رواں سال کے دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی جس میں 6 ممالک مشترکہ طور پر پہلے نمبر پر براجمان ہیں جب کہ کمزور ترین پاسپورٹ اس بار بھی افغانستان کا ہے۔ عالمی ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز نے 2024 میں جنوری سے مارچ کے لیے دنیا بھر کے مضبوط ترین پاسپورٹس کی …

مزید پڑھیں

کرکٹ وکٹوریہ نے سابق کپتان بابراعظم کو بڑی پیشکش کردی

کرکٹ وکٹوریہ نے سابق کپتان بابراعظم کو بگ بیش لیگ (بی بی ایل) اور اسٹیٹ کرکٹ کھیلنے کی بڑی پیشکش کردی۔ کرکٹ وکٹوریہ کے اعلیٰ عہدیداران کی میلبرن میں بابراعظم سے ملاقات ہوئی، جس میں انہوں نے سابق کپتان کو طویل طرز کے فارمیٹ کیلئے کنٹریکٹ دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔ ملاقات میں بابراعظم کو میلبرن اسٹارز یا رینیگیڈز …

مزید پڑھیں

شاہین نے مجھ سمیت سب کو غلط ثابت کیا کہ وہ کپتانی نہیں کرسکتے، فخر زمان

قومی ٹیم کے بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی میں لیڈر شپ کوالٹی ہے انہوں نے مجھ سمیت سب کو غلط ثابت کیا کہ وہ کپتانی نہیں کرسکیں گے۔ آکلینڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ شاہین آفریدی نے خود کو بہت گروم کیا ہے فرنچائز اور نیشنل ٹیم کی کپتانی میں فرق …

مزید پڑھیں

ایکواڈور میں بدنام زمانہ گینگسٹر کے جیل سے فرار پر ملک میں ایمرجنسی نافذ

کوئیٹو – ایکواڈور کی سب سے محفوظ اور سخت جیل سے بدنام زمانہ منشیات فروش گینگ کے سرغنہ جوز ایڈولفو کے ساتھیوں سمیت فرار ہونے کے بعد حالات بے قابو ہوگئے اور صدر ڈینیئل نوبوا کو ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنا پڑ گئی جس پر گینگسٹر نے ٹی وی اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق …

مزید پڑھیں

عالمی بینک نے پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی مخالفت کردی

ورلڈ بینک نے پاکستان میں بجلی مزید مہنگی کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے لائن لاسز کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک نے پاکستان میں بجلی کی قیمتیں مزید بڑھانے کی مخالفت کی ہے۔ نائب صدر مارٹن ریزر نے کہا کہ بجلی مزید مہنگی کرنے کی ضرورت نہیں ہے لیکن لائن لاسز …

مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کر رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

غزہ – انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ایمنسٹی انٹرنیشنل‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حماس کے خلاف جنگ میں اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کر رہا ہے جس کے شواہد کا جائزہ لیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیل کے حملوں اور جانی و مالی نقصان کا جائزہ لیا اور …

مزید پڑھیں

دنیا اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے۔، ترک صدر رجب طیب اردوان

انقرہ – ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری قتل عام کے ذمہ داروں کیخلاف بین الاقوامی عدالتوں میں مقدمات دائر کریں گے۔ اپنے ایک بیان میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ اسرائیل دہشت گرد ریاست ہے، دنیا اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے۔ انہوں نے کہا کہ یہ …

مزید پڑھیں

بابر اعظم کا تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے استعفے کا اعلان

لاہور – پاکستان کے معروف کھلاڑی بابر اعظم نے بھی ورلڈ کپ میں ناکامی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں تمام فارمیٹس کی کپتانی سے دستبردار ہورہاہوں، کپتانی چھوڑنے کا مشکل فیصلہ تھا لیکن کپتانی چھوڑنے کا یہ درست وقت ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے …

مزید پڑھیں

عالمی برادری کی بے حسی پر زیادہ افسوس ہوا، فلسطینی صدر

ریاض – فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ ہزاروں بچوں کے قتل پر افسردہ ہوں لیکن زیادہ افسوس عالمی برادری کی بے حسی پر ہے۔ ریاض میں او آئی سی اور عرب لیگ کے غزہ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے فلسطین کے صدر نے کہا کہ اسرائیل کو اپنی فوج پر گھمنڈ ہے کہ وہ ہمیں ختم …

مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس میں قیدیوں کے تبادلے کا معادہے طے پا گیا, سعودی میڈیا

اسرائیل اور حماس میں قیدیوں کے تبادلے کا معادہے طے پا گیا. سعودی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا ، اسرائیل خواتین اور کم عمر قیدیوں کو چھوڑنے پر رضامند ہو گیا ہے جس کے بدلے حماس کے زیر حراست 100 قیدیوں کو رہائی دی جائے گی ۔ یہاں یہ …

مزید پڑھیں