نیویارک – اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سیکریٹریٹ نے تنیظم کے رکن ممالک کو ایک مراسلہ ارسال کرکے ایران کے خلاف قرداد 2231 سیکشن بی کے آرٹیکل 3،4 اور 6 کے باضابطہ خاتمے کا اعلان کردیا۔ ایران کی سرکاری میڈیا (ارنا) کے مطابق اس اعلان کے بعد ایران کے میزائل تجربات، میزائلوں کی درآمدات اور برآمدات پربھی پابندیاں ختم …
مزید پڑھیںآپریشن الاقصیٰ فلڈ دوسرے روز بھی جاری: 600 اسرائیلی ہلاک، 313 فلسطینی شہید
فلسطین کی مزاحتمی تحریک حماس کی جانب سے اسرائیل کے خلاف ہفتے کے روز شروع کئے جانے والا ’’ آپریشن الاقصیٰ فلڈ ‘‘ دوسرے بھی جاری ہے جس کے نتیجے میں 600 اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اسرائیلی ڈیفنس فورسز ( آئی ڈی ایف ) کے جوابی حملوں میں 313 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی مظالم، …
مزید پڑھیںفیفا ورلڈکپ 2026 کوالیفائر کے لئے قومی سکواڈ کا اعلان
لاہور – فیفا ورلڈکپ 2026 کوالیفائر کے لئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا. پاکستان فٹبال ٹیم میں عثمان علی، سلمان الحق اور یوسف بٹ ، مامون موسیٰ خان، محب اللہ، سہیل خان شامل ہیں ۔ ٹیم میں جنید شاہ، علی خان نیازی، راؤ عمر حیات، عبداللہ اقبال اور عیسیٰ سلیمان ، عالمگیر غازی، علی عزیر، رجب علی، نظام الدین، …
مزید پڑھیںایشین گیمز: پاکستانی اسکواش ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
ہانگژو: ایشین گیمز کے اسکواش ایونٹ میں پاکستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا. پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کو دو ایک سے ہرایا، پاکستان کی جانب سے ناصر اقبال اور نور زمان نے میچز جیتے جبکہ عاصم خان کو اپنے میچ میں ناکامی ہوئی،نور زمان نے ہانگ کانگ کے چی ہن ہینری کو پہلے میچ میں …
مزید پڑھیںرجب طیب اردوان کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا کردار اداکرنے کی پیش کش
نیویارک – ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیش کش کردی۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں سیشن سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کشمیر کے معاملے پر حل طلب بات چیت کریں، ہم ثالثی کا کردار ادا …
مزید پڑھیںشہروز کاشف نے دوسری مرتبہ دنیاکی آٹھویں بلند ترین چوٹی سر کرلی
لاہور – پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے دوسری مرتبہ دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلو کو سر کرلیا ہے۔ نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف اس مرتبہ 8163 میٹر بلند چوٹی کی ’ریئل سمٹ‘ پوائنٹ تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے، وہ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5 بج کر 1 منٹ پر مناسلو ٹاپ پر پہنچے۔ واضح رہے …
مزید پڑھیںپاکستان اور سعودی وزرائے خارجہ کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
نیویارک – پاکستان اور سعودی عرب نے تمام شعبوں بالخصوص معیشت، تجارت، توانائی اور سرمایہ کاری میں باہمی تعاون کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کے ساتھ ملاقات کی ۔ …
مزید پڑھیںایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کیخلاف پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا
پالی کیلے – پاکستان نے ایشیا کپ میں بھارت کیخلاف ہائی وولٹیج ٹاکرے کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ قومی ٹیم نے نیپال کے خلاف کھیلنے والی پلیئنگ الیون کو برقرار رکھا ہے کپتان بابر اعظم ،شاداب خان فخر زمان امام الحق ٹیم میں شامل ہیں۔ سلمان علی آغا، افتخار احمد، محمد رضوان، محمد نواز نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی …
مزید پڑھیںایشین گیمز: پاکستان کی نمائندگی کرنیوالی تامین قومی ریکارڈ بنانے کیلئے پر عزم
اسلام آباد – پاکستان کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ تامین خان نے ایشین گیمز میں اچھی پرفارمنس کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایشین گیمز میں ان کا پہلا ہدف پاکستان کا نیشنل ریکارڈ بنانا ہے،ایشین گیمز 23 ستمبر سے چین کے شہر ہینگزو میں ہوں گے جس میں تامین خان 100 میٹر اور 200 میٹر دوڑ میں …
مزید پڑھیںایشیا کپ کے پہلے میچ کیلیے قومی ٹیم کے 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان
لاہور – پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے پہلے میچ کیلیے گیارہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ میڈیا کے مطابق ایشیا کپ کا پہلا میچ ملتان اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیپال کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پی سی بی نے پہلے میچ کے لیے گیارہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ جس کے مطابق ٹیم کی قیادت بابر …
مزید پڑھیں
Nambardar.pk Nambardar.pk Islamabad, Karach And Lahore.