صفحہ اول / نمبردار ٹی وی (page 3)

نمبردار ٹی وی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کارکنان دروازہ توڑ کر سندھ ہاؤس میں داخل، 2 ایم این ایز گرفتار

اسلام آباد – پی ٹی آئی کارکنان نے سندھ ہاؤس پر دھاوا بولا اور مرکزی دروازے کو توڑ کر اندر داخل ہوگئے، جس پر پولیس نے 2 اراکین قومی اسمبلی سمیت 8 کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان لوٹے ہاتھوں میں لے کر منحرف اراکین اسمبلی کے خلاف سندھ ہاؤس کے گیٹ کے باہر …

مزید پڑھیں

کوئی کتنی بار وزیراعظم بنا ہو جرم کرے گا تو سزا بھی ہوگی، شبلی فراز

اسلام آباد ۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کوئی کتنی بار بھی وزیراعظم بنا ہو اگر جرم کرے گا تو سزا بھی ہوگی۔ شبلی فراز کا کہنا تھا کہ عمران خان پاکستان، کشمیر اور اسلام کا کاز لے کر چل رہے ہیں۔ کیا ملک میں ہونے والی ہر ایف آئی آر وزیراعظم کی منظوری سے ہوتی …

مزید پڑھیں

نواز شریف کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کا مقدمہ درج

لاہور / اسلام آباد ۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف اشتعال انگیزی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق لاہور کے شاہدرہ پولیس اسٹیشن میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنماؤں کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں 120 اے اور بی 121 اے اور بی …

مزید پڑھیں