صفحہ اول / آرکائیو (page 8)

آرکائیو

صدر مملکت کی ریکارڈ کارکردگی پر ارشد ندیم کو ’’ہلال امتیاز‘‘ عطا کرنے کی ہدایت

اسلام آباد – صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو اولمپکس میں ریکارڈ کارکردگی پر ہلال امتیاز عطا کرنے کی ہدایت دیدی۔ صدر مملکت ارشد ندیم کو کھیل کے میدان نمایاں خدمات کے اعتراف میں خصوصی تقریب میں سول ایوارڈ عطا کریں گے، صدر مملکت کی ہدایت پر ایوان صدر نے ارشد ندیم کو سول ایوارڈ …

مزید پڑھیں

برازیل میں مسافر طیارہ گر کرتباہ، سوار تمام 62 افراد ہوگئے

ساؤ پاؤلو – برازیل کی ریاست پارانا سے ساؤ پاؤلو جانے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے میں سوار تمام 62 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جائے وقوع پر موجود حکام نے بتایا کہ تباہ ہونے والے طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں …

مزید پڑھیں

امریکا پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے مضبوط پارٹنر ہے، ڈونلڈ بلوم

اسلام آباد – پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے ایک مضبوط پارٹنر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی جس میں پاک امریکا تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعلقات کے اہم پہلووٴں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر امریکی …

مزید پڑھیں

اپنے کیخلاف کرپشن کیس بند کرانے پر فجی کے وزیراعظم کو ایک سال قید

سووا – فجی کے سابق وزیراعظم فرینک بینی ماراما کو اپنے خلاف کرپشن کیس بند کرانے کے جرم پر ایک سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فجی کے سابق وزیراعظم فرینک بینی ماراما کی اہلیہ شوہر کی دی جانے والی ایک سال قید کی سزا سننے کے بعد بھری عدالت میں رو پڑیں۔ …

مزید پڑھیں

وزیرستان: مسلح ملزمان سرکاری اسکول میں داخل، آتشیں مواد سے دھماکا

ڈی آئی خان – شمالی وزیرستان میں مسلح ملزمان نے سرکاری اسکول میں داخل ہو کر آتشیں مواد سے دھماکا کردیا۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول عیدک میں دیوار پھلانگ کر داخل ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اسکول میں داخل ہونے والے نامعلوم افراد کی تعداد 10 سے 15 بتائی جاتی ہے۔ …

مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ: سابق کرکٹر نے محمد عامر کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیا

قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے 4 سال بعد ٹیم میں واپسی کرنے والے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر باسط علی نے اپنا ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ شیئر کیا، جس میں انہوں نے تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عامر …

مزید پڑھیں

امریکا میں خالصتان رہنما کو قتل کرانے کی منظوری ’را‘ کے سربراہ نے دی؛ واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن – بھارت سے علیحدگی کی جدوجہد کرنے والی خالصتان تحریک کے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو امریکا میں قتل کرنے کی منصوبہ بندی میں نریندر مودی کے قریبی ساتھی ملوث ہیں۔ اس بات کا انکشاف عالمی شہرت یافتہ اور مستند ترین امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں کیا ہے۔ یہ رپورٹ امریکی تفتیشی اداروں …

مزید پڑھیں

تیسرا ٹی20: پاکستان کو شکست دے کر نیوزی لینڈ نے سیریز اپنے نام کرلی

ڈونیڈن – نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی20 میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ ڈونیڈن میں کھیلے گئے ٹی20 سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 45 رنز شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ قومی ٹیم کی بیٹنگ بدستور ناکام رہی، پاکستان 225 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان …

مزید پڑھیں

ایران اور پاکستان تحمل سے کام لیں! چین کی بلوچستان حملے پر اپیل

بیجنگ – چین نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایران کے میزائل حملے پر فریقین سے تحمل اور برداشت سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے پریس بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم پاکستان اور ایران سے کشیدگی میں اضافے کا …

مزید پڑھیں

کین ولیمسن پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز سے باہر ہوگئے

کراچی – پاکستان کے خلاف بقیہ ٹی20 میچز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ہیمسٹرنگ انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے۔ سیریز کے دوسرے ٹی20 میں کین ولیمسن 15 گیندوں پر 26 رنز بنا کر انجری کے باعث ریٹائرڈ ہٹ ہوگئے تھے جبکہ انکے بعد ٹیم کی قیادت ٹم ساؤتھی نے کی تھی۔ کین ولیمسن کی …

مزید پڑھیں