راولپنڈی – سکیورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ کے علاقے چارمنگ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کر کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ ایک کوگرفتار کرلیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی جوان بھی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آپریشن 12 اور 13 اگست کی درمیانی شب دہشتگردوں کی موجودگی کی …
مزید پڑھیںترکیہ نے قومی تحقیقاتی راکٹ کا کامیاب تجربہ کر لیا
انقرہ – ترکیہ کی دفاعی صنعت کی ایجنسی ایس ایس بی نے کہا ہے کہ قومی تحقیقاتی راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ ایس ایس بی حکام نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے پیغام میں کہا کہ راکٹ سان کی طرف سے تیار کردہ راکٹ کا تجربہ ترکیہ کے شمال مغربی صوبہ کرکلریلی میں کیا گیا۔ ترکیہ کے …
مزید پڑھیںقیدیوں کے معاہدے کے باوجود ایران پرعائد پابندیاں برقرار رہیں گی، امریکا
واشنگٹن – امریکا کا کہنا ہے کہ قیدیوں کے معاہدے کے باوجود ایران پر پابندیاں میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے بیان میں کہ ایران پر عائد پابندیوں پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ پانچ امریکی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کے بعد بھی ایران کو پابندیوں کے حوالے سے کوئی …
مزید پڑھیںشام میں داعش کا فوجی قافلے پر حملہ، 23 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
دمشق – داعش نے گھات لگا کر شامی فوج کی بس پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 23 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے صوبے دیر الزور کی معروف شاہراہ سے شامی فوجیوں کی بس گزر رہی تھی جسے داعش جنگجوؤں نے گھیرلیا اور اندھا دھند فائرنگ کردی۔ شامی فوج کو …
مزید پڑھیںمیانمارمیں کشتی الٹنے سے 17 روہنگیا مسلمان ڈوب کر جاں بحق
رخائن – میانمار میں 50 روہنگیا مسلمان تارکین وطنوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی متاثرہ ریاست رخائن میں مسلم کش فسادات کے باعث روہنگیا مسلمان اپنی جانیں بچا کر کشتی کے ذریعے ملائیشیا اور انڈونیشیا میں داخل ہونے کی کوشش کرر …
مزید پڑھیںپاکستان حملوں کے الزام لگانے کے بجائے اپنی سیکیورٹی پر توجہ دے، افغان طالبان
کابل – ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ سرحد پار سے حملوں کے پاکستان کے بار بار لگائے گئے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے چیف ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردی کے حالیہ واقعے کے بعد پاکستانی حکام نے ایک …
مزید پڑھیںایشیا کپ اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ایشیاکپ کیلئے 17 رکنی اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ میڈیا کے مطابق سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر سعود شکیل کو افغانستان کے خلاف سیریز کیلئے 18 رکنی …
مزید پڑھیںشام میں داعش کے حملے میں 10 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے
دمشق – شام کے صوبے رقہ میں داعش کے جنگجوؤں نے گھات لگا کر شامی فوج پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 10 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش جنگجوؤں نے شامی فوج اور ان کے اتحادی ملیشیا پر حملہ اتنا اچانک اور تیزی سے کیا کہ اہلکاروں کو سنبھلنے کا موقع نہیں مل سکا۔ …
مزید پڑھیںسابق ٹیسٹ کپتان انضمام الحق چیف سلیکٹر مقرر
لاہور – پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کپتان انضمام الحق کو چیف سلیکٹر مقرر کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انضمام الحق مینز سلیکشن کمیٹی کے چیف سلیکٹر ہوں گے اور اس کمیٹی میں ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر، ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن اور حسن چیمہ سیکریٹری شامل ہونگے، یہ سلیکشن کمیٹی …
مزید پڑھیںمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری؛ مزید 2 نوجوان شہید
سری نگر – مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پونچھ میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کیا۔ جس کے دوران داخلی اور خارجی راستے بند جب کہ موبائل اور انٹرنیٹ سروس منقطع کردی گئی۔ جارحیت پسند بھارتی فوج نے ایک …
مزید پڑھیں
Nambardar.pk Nambardar.pk Islamabad, Karach And Lahore.