صفحہ اول / علاقائی خبریں / ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر جہلم میں خوبصورتی مہم تیز

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر جہلم میں خوبصورتی مہم تیز

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت اور ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی جہلم کی زیر نگرانی شہر کی خوبصورتی کے لیے اقدامات جاری ہیں۔

شہر کے اہم مقامات پر تزئین و آرائش، گرین بیلٹس کی بہتری اور شجرکاری مہم کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے۔

دیدہ زیب لائٹس کی تنصیب سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔

انتظامیہ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ شہریوں کو ایک خوبصورت اور بہتر شہری ماحول فراہم کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے