صفحہ اول / ہمارے بارے میں

ہمارے بارے میں

www.nambardar.pk⁠

آل پاکستان نمبردار ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) کی آفیشل ویب سائٹ ہے، جو پاکستان بھر کے نمبرداروں کی نمائندگی، کمیونٹی کی ترقی، اور عوامی مسائل کی ترجمانی کا معتبر پلیٹ فارم فراہم کرتی ہے۔

نمبردار ایسوسی ایشن کا مقصد نمبردار کمیونٹی کو منظم کرنا، ان کے حقوق اور خدمات کی حفاظت کرنا، اور دیہی و شہری علاقوں میں عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو فروغ دینا ہے۔ یہ پلیٹ فارم نمبرداروں اور حکومت کے درمیان پل کا کام کرتا ہے تاکہ مسائل کی بروقت نشاندہی اور حل ممکن ہو سکے۔

نمبردار نیوز ہماری ڈیجیٹل آفیشل یوٹیوب اور ویب ٹی وی سروسز ہیں، جو نہ صرف تازہ ترین خبریں، رپورٹس اور پروگرامز فراہم کرتی ہیں بلکہ معاشرتی، سماجی اور تعلیمی موضوعات پر آگاہی بھی پھیلانے کا فریضہ سر انجام دیتی ہیں۔ ہمارا وژن ہے کہ ہر پاکستانی کی آواز ملک کے ہر گوشے تک پہنچے.