صفحہ اول / لیڈ (page 18)

لیڈ

نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ نے بھی دورہ پاکستان منسوخ کردیا

لاہور ۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بھی منسوخ ہوگیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے سیکیورٹی وجوہات کو جواز بناکر اچانک دورہ پاکستان ختم کردیا گیا تھا اور اب آئندہ ماہ انگلینڈ کی میزبانی کی امیدوں پر بھی پانی پھر گیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے اچانک دورہ منسوخ کئے جانے …

مزید پڑھیں

چین کی طالبان حکومت کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر امداد کی پیشکش

بیجنگ – چین نے افغانستان میں طالبان حکومت کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی مالیت کے امدادی پیکیج دینے کی پیشکش کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے افغانستان کی معیشت کی بحالی اور معاشرے کی تعمیر نو کا عزم اظہار کرتے ہوئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی پیکیج کی پیشکش کی ہے۔ چین کے …

مزید پڑھیں

نادرا کورونا سرٹیفکیٹ فیس پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اعتراض

اسلام آباد . نادرا کورونا سرٹیفکیٹ فیس پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اعتراض اٹھادیا۔ رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت داخلہ اور نادرا کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین نادرا نے بتایا کہ نادرا ایک کووڈ کا سرٹیفکیٹ جاری کرتا ہے جسکی قیمت صرف ایک سو روپے ہے۔ چیئر …

مزید پڑھیں

کوہاٹ سے ٹی ٹی پی کے 9 دہشت گرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

پشاور – سی ٹی ڈی نے رحمت شاہ بانڈہ مہاجر کیمپ ضلع ہنگو سے ٹی ٹی پی کے 09 دہشت گرد گرفتار کرکے بھاری اسلحہ بارود برآمد کرلیا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی کوہاٹ ریجن اور حساس اداروں نے مشترکہ کاروائی کے دوران رحمت شاہ بانڈہ مہاجر کیمپ ضلع ہنگو سے دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 05 …

مزید پڑھیں

معروف بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی انتقال کر گئے

مقبوضہ سری نگر – تحریک آزادی کشمیر کی توانا آواز سمجھے جانے والے حریت رہنما سید علی گیلانی 92 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس کے سابق ترجمان شیخ عبدالمتین نے سید علی گیلانی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کے بانی راہنُما اب ہم میں …

مزید پڑھیں

انخلا میں توسیع کی تو امریکا کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، افغان طالبان

واشنگٹن . طالبان نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے دیے گئے وقت پر کابل ائیر پورٹ خالی نہیں تو کیا تو اس کے نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے۔ بی بی سی کے ہلدا حکیم سے گفتگو میں سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ 31 اگست افغانستان میں امریکی افواج کی موجودگی کی سرخ لائن ہےاور …

مزید پڑھیں

پاکستان، امریکا، افغانستان اور ازبکستان پر مشتمل سفارتی پلیٹ فارم قائم

کابل ۔ افغانستان میں قیام امن اور خطے میں تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے پاکستان، امریکا، افغانستان اور ازبکستان پر مشتمل سفارتی پلیٹ فارم قائم کردیا گیا۔ امریکی دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق سفارتی پلیٹ فارم کا قیام تاشقند میں جاری سنٹرل اینڈ ساؤتھ ایشیا کانفرنس کے موقع پر عمل میں آیا۔ اس موقع پر افغانستان کے …

مزید پڑھیں

ایران نے سعودی عرب کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کی تصدیق کر دی

تہران ۔ سعودی عرب اور ایران کے درمیان عوامی سطح پر پہلی بار بات چیت کی تہران نے تصدیق کی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ خلیج فارس خطے میں دو مسلم ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی دونوں ممالک اور پورے خطے …

مزید پڑھیں

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے 8 ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا

ریاض ۔ عرب اتحادی افواج نے سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے 8 ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا۔ عرب اتحادی افواج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر کیے گئے 8 بمبار ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا، 2 ڈرون حملوں میں آج صبح سعودی شہر جازان اور خمیس کو نشانہ بنانے کی کوشش …

مزید پڑھیں

کوئی کتنی بار وزیراعظم بنا ہو جرم کرے گا تو سزا بھی ہوگی، شبلی فراز

اسلام آباد ۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کوئی کتنی بار بھی وزیراعظم بنا ہو اگر جرم کرے گا تو سزا بھی ہوگی۔ شبلی فراز کا کہنا تھا کہ عمران خان پاکستان، کشمیر اور اسلام کا کاز لے کر چل رہے ہیں۔ کیا ملک میں ہونے والی ہر ایف آئی آر وزیراعظم کی منظوری سے ہوتی …

مزید پڑھیں